Mujeeb Niazi
کالم نمبر 15.خامہ بگوش (مشفق خواجہ) کے قلم سے
کالم نمبر:15 (18/ دسمبر 1981ء) سُخن دَرسُخن۔۔۔خامَہ بگوش کے قلم سے معمارِ اعظم یا فراڈ: افسانہ نگار انور سجاد نے “ادبِ لطیف” کے تازہ شمارے میں “میں اور میرافن” کے عنوان سے ایک دل چسپ مضمون لکھا ہے۔ اس میں…
ہیڈ قادر آباد تو بہتا رہے گا
گزشتہ دو دن سے دریائے چناب پر ہیڈ قادر آباد پر برپا سیلابی تاریخ کے اس سب سے بڑے معرکے میں محکمہ آب پاشی کے پنجاب کے افسران اور کارکنان الحمدللہ اپنی ان تھک محنت، عزم وہمت اور بہادری سے…
منڈی تو یاد رہے گا!
منڈی بہاؤالدین دلیر وں کا علاقہ ہے۔ کل منڈی کی قربانی نے نہ صرف ہیڈ قادرآباد بلکہ ضلع حافظ آباد، چنیوٹ اور درجنوں دیہاتوں کے انسانوں، فصلوں، سڑکوں اور جانوروں کو بچانے کے لیے بہت بڑی قربانی دی ہے۔ خود…
ڈیم سیلاب کو کیسے روکتے ہیں؟
آج کل کچھ آبی ماہرین ڈیموں کی سیلاب کو روکنے کے حوالے سے افادیت کو بہت کم ترین بنا کر پیش کررہے ہیں حالانکہ ڈیم سیلاب سے نپٹنے کا ایک بہترین ٹُول ہیں۔ ڈیم کا بنیادی مقصد پانی کو ذخیرہ…
دریا کے بَیٹ کے نیچے پانی کی ایکوائفر کی حقیقت کیا ہے؟
کل رات شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں ایک سینیئر آبی ماہر صاحب فرما رہے تھے کہ دریائے سندھ کے آبی نظام کے نیچے 3500 کلومیٹر لمبی اور 5 کلومیٹر چوڑی ایک ایکوائفر ہے جس کے اندر 500 ملین…
فیس بُک کے اہل قلم (قسط سوم)
ایبٹ آباد کے علاقے سے شکیل اعوان صاحب کالم شالم کے عنوان سے بہت خوبصورت تحریریں فیس بُک کی وساطت سے شیئر کرتے ہیں۔ شکیل اعوان عوامی سطح پر ایک بہت مقبول گلوکار کی حیثیت میں منظر عام پر متعارف…
فیس بُک کے اہل قلم (قسط دوم)
فیس بُک کے اہل قلم میں وہ لوگ مقبولیت کے لحاظ سے نمایاں ہیں جو میری طرح اپنے ماضی کی یادیں شیئر کرتے ہیں۔ آج کل فیروزاحمد خان ترین، سید عقیل شاہ، اور عبد المجید تلوکر صاحب یہ کام بہت…
فیس بک کے اہلِ قلم (قسط اول)
آج سے دس سال پہلے جب میں نے فیس بک کی وادی میں قدم رکھا تو سب سے پہلے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی کہ کیا میرا کوئی ہم عمر ہم مشرب بندہ بھی یہاں موجود ہے…
فیس بُک، عالمگیریت اور فوری رسپانس
فیس بک دل کی باتیں شیئر کرنے کا بہت اچھا وسیلہ ہے اس وقت بہت سے لوگ فیس بک پر اپنے خیالات احساسات معلومات، تجربات اور مشاہدات منظرعام پر لارہے ہیں۔ فیس بک کے قارئین ان پوسٹس سے محظوظ اور…
میانوالی کے نثر نگار… ڈاکٹر اجمل نیازی
مرحوم ڈاکٹر محمد اجمل نیازی اگرچہ بہت اچھے شاعر بھی تھے لیکن وہ بنیادی طور پرایک صاحب طرز نثر نگار تھے۔ صاحب طرز نثر نگار وہ ہوتا ہے جس کا اپنا منفرد انداز تحریر ہو۔ اچھے نثر نگار تو بہت…