Mujeeb Niazi
تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص… سلسلہء خود نوِشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!
میں انسان اچھا ہوں یا نہیں اِس پر میں رائے نہیں دے سکتا لیکن مجھے اتنا فخر ضرور ہے کہ میں ایک اچھا ٹیچر ہوں۔ میرے خیال میں میرے اندر چار اوصاف ایسے ہیں جو مجھے اچھا ٹیچر بناتے ہیں:…
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا… سلسلہء خود نوِشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!
اکتوبر 2006ء میں ہم نے اپنے سکولوں کے سابق طلبا کے لیے سالانہ اکٹھ کا بندوبست کیا۔ اس کا پہلا پروگرام 26 اکتوبر 2006ء کو بستی شاہ گل محمد میں منعقد ہوا تھا جس کے مہمانانِ خصوصی لیفٹیننٹ عارف اللہ…
میرا بہترین استاد اور بہترین سزا… سلسلہء خود نوِشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!
میں اپریل 1987ء میں گورنمنٹ جامع ہائی سکول میانوالی میں چھٹی جماعت میں داخل ہوا تھا۔ اُن دِنوں غالباً شرابت خان صاحب پرنسپل تھے۔ اُن کے بعد جناب صوفی ملک رب نواز صاحب نے چارج سنبھالا تھا۔ ستمبر 1989ء میں…
ایک ”چھور” کے رحم و کرم پر… سلسلہء خود نوِشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!
میرے ایک شاگرد ہیں انجینئر محمد ثاقب توقیر شاہ۔ موچھ کے انتہائی معزز گھرانے سے اُن کا تعلق ہے۔ یو ای ٹی لاہور سے انھوں نے کیمیکل انجنیئرنگ کی ہے۔ اساتذہ کا احترام جیسے اُس کی گھٹی میں شامل ہو۔…
ایک مقامی اخبار کا انٹرنیٹ ایڈیشن… سلسلہء خود نوِشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!
یکم دسمبر 2003ء کو میں نے محکمہ ء تعلیم میں بطور ای ایس ای اپنی ملازمت کا آغاز کیا تھا۔ جس دن میری جوائنگ تھی اُسی دن ہمارے گھر میں میری ایک بھانجی کی شادی تھی۔ مجھے شادی کی وجہ…
ہم کو دعائیں دو کہ تم کو دلبر بنا ڈالا… سلسلہء خود نوِشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!
میں نے میٹرک کا امتحان 1992ءمیں ورلڈ کپ کے دوران دیا تھا ۔ چونکہ امتحان اور ورلڈ کپ ساتھ ساتھ چلے تھے اس لیے ان کی بہت سی یادیں ایک دوسرے کے ساتھ وابستہ ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ…
سر منڈاتے ہی اولے پڑے… سلسلہء خود نوِشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!
22جون1997ءکا ایک تپتا دن تھا کہ کسی نے اطلاع دی کہ عبد الوہاب خان نیازی(امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی)کے بڑے بھائی عبد الرزاق خان نے خود کو فائر مار کر زخمی کر لیا ہے اور اُس کی حالت تشویش ناک…
چار سال بعد دوبارہ تعلیم کا آغاز… سلسلہء خود نوِشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!
1992ء میں میٹرک کرنے کے بعد بارانی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ داہگل (راولپنڈی) میں فیلڈ اسسٹنٹ کے کورس کے لیے میرے والد صاحب نے میرا داخلہ کرایا تھا۔ داہگل انسٹی ٹیوٹ کے سامنے ہی مشہورِ زمانہ اڈیالہ جیل ہے۔ میں وہاں…
بٹیر اور پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات کا ہال… سلسلہ ء خود نوِشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!
جب ذکر چل پڑا ہے مرغوں اور تیتروں کا تو کیوں نا آج آپ کو قصہ سنائیں ایک ایسے بٹیر کا جو پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی سنٹر پر بی اے کے ایک پرچے میں کمرہ ء امتحان جا پہنچا تھا۔…
بے خطر کود پڑا نہرِ تھل میں عشق… سلسلہ ء خود نوِشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!
ایک بار جون 1996ء میں ہم دلیوالی میں کرکٹ میچ کھیل کر نہر کنارے (تھل کینال) گھر واپس آرہے تھے۔ ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی (کلیم اللہ خان ایلیٹ فورس میانوالی) کا کزن (خالد حمید خان پاک…