Mujeeb Niazi

اس کیٹا گری میں 130 خبریں موجود ہیں

میرا نام ڈاکٹر کاشف ہے… سلسلہء خود نوشت؛ میں تو جیسے پتھر تھا!

ہماری والدہ فروری 2006ء سے اپنی وفات‘ 25 فروری 2012ء تک تقریباً بستر پر رہیں۔ یہ سارا عرصہ انھوں نے گردوں کی مشینی صفائی (ڈائیلاسس) اور علاج میں گزارا۔ مائیں تو پھر مائیں ہوتی ہیں۔ جب معلوم ہوجائے کہ اُن…

کالم نمبر1 ۔..خامَہ بگوش (مشفق خواجہ) کے قلم سے

  کالم نمبر:1 مطبوعہ روزنامہ ”جسارت” کراچی،4/ستمبر1981ء سُخن دَرسُخن ۔۔۔خامَہ بگوش (مشفق خواجہ)کے قلم سے نظیرصدیقی (1)کی آمد ورفت: بیشتر نقاد، کم کم انشائیہ نویس اور جزوقتی شاعر نظیر صدیقی کراچی(2) میں ایک مہینے سے زیادہ قیام کرنے کے بعد…

مقدمہ مقالہ مشفق خواجہ. گیارہویں اور آخری قسط… مجیب اللہ خان نیازی

  اظہارِ تشکر راقم کا مقالہ ایک سال کے بجائے دو سال کے عرصے میں پایۂ تکمیل کو پہنچا جس کی وجہ سے مقالے میں مدد کرنے والے افراد کی فہرست بھی طویل تر ہوتی چلی گئی۔ اور اس فہرست…

مقدمہ مقالہ مشفق خواجہ. قسط دہم… مجیب اللہ خان نیازی

راقم کے ساتھ ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہا کہ اسے ہر کام میں بہت جلدی ہوتی ہے اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ ہتھیلی پر سرسو ں جمے۔ لیکن اب اس کاکیا کیجئے کہ منیر نیازی کی طرح ہمیشہ…

مقدمہ مقالہ مشفق خواجہ. قسط ہفتم… مجیب اللہ خان نیازی

ثانیاً اپنی تحقیق اور کالموں کے مطالعے کے دوران میں خواجہ صاحب کا وہ نقطۂ اطمینان تلاش کرتا رہا جس پر وہ کسی تخلیق کار کی تعریف و تحسین کرتے دکھائی دیتے۔ان کے اطمینان کا معیار مثالی حد تک بلند…

مقدمہ مقالہ مشفق خواجہ. قسط ششم… مجیب اللہ خان نیازی

ایم فل کے کورس ورک کے دوران اپنے معزز اساتذہ کے لیکچرز کے دوران جہاں تخلیق،تخلیقی عمل، تحقیق، تدوین اور تنقید کے تمام پہلوؤں پر بات ہوتی وہاں خاص طور پر یہ بات بھی اکثر زیرِ بحث آجاتی کہ مقالہ…

مقدمہ مقالہ مشفق خواجہ. قسط پنجم…مجیب اللہ خان نیازی

  (ب) جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے کہ مشفق خواجہ کے کالم نہ صرف پاکستان بلکہ پوری اردو دنیا میں بے حد مقبول تھے اس پسندیدگی کی راقم کے نزدیک دوسری اہم وجہ کالموں کے متنوع موضوعات ہیں۔اگراصنافِ…

مقدمہ مقالہ مشفق خواجہ. قسط چہارم… مجیب اللہ خان نیازی

آئیے اب ذرا اس بات کا بھی مختصر سا جائزہ لے لیں کہ مشفق خواجہ کے کالم کیوں اس قدر پسند کیے گئے اور اردو کے نام ور لکھاریوں نے انھیں ”شاہکار“ کا درجہ دیا اور کیوں پاکستان کے علاوہ…

مقدمہ مقالہ مشفق خواجہ.قسط سوم… مجیب اللہ خان نیازی

راقم خود کو اس حوالے سے خوش قسمت سمجھتا ہے کہ اس کامقالہ ایک ا یسی شخصیت کے کام سے متعلق ہے جو واقعتاً اردو ادب کی آبرو ہیں اور جس نے اردو ادب کا کوئی گوشہ اپنے مطالعہ اور…

مقدمہ مقالہ مشفق خواجہ. قسط دوم… مجیب اللہ خان نیازی

اردو کے تقریباً تمام لکھاری بلا کے سگریٹ نوش ہوتے ہیں۔ اس معاملے میں مشفق خواجہ بھی اپنے دیگر ادیبوں سے بغاوت کا راستہ اختیار نہ کر سکے۔ اورسگریٹ کے زہر کو اپنی رگوں میں اتارتے رہے۔ اس طرح رفتہ…