Mujeeb Niazi
جامع ہائی سکول کے اساتذہ، قسط اول…مجیب اللہ خان نیازی
اپریل1987ء میں میرا جامع ہائی سکول میانوالی میں چھٹی جماعت میں داخلہ ہوا تھا۔ یہ چونکہ ایک ہائی سکول تھا اس لیے یہاں پرائمری کی نسبت کئی گنا زیادہ اساتذہ ملے۔ چھٹی میں عبدالستار خان صاحب ہمارے پہلے کلاس…
میرے پرائمری سکول دور کے اساتذہ… مجیب اللہ خان نیازی
میں اپنی تعلیم کے آغاز میں کچھ دن ایک قریبی گرلز پرائمری سکول (ڈیرہ مجید باغ) میں پڑھا تھا۔ وہاں دو معلمات تھیں جو آپس میں نند بھابی تھیں۔ اُن کے نام محترمہ اسماء خاتوں صاحبہ اور محترمہ عالم خاتوں…
کالم نمبر3… خامہ بگوش (مشفق خواجہ) کے قلم سے
کالم نمبر3 مطبوعہ روزنامہ ”جسارت” کراچی، 18/ستمبر1981ء سُخن دَرسُخن۔۔۔ خامَہ بگوش کے قلم سے انیس ناگی(1): نثری نظم کا پریم راگی نصر اللہ خان: یا نثر اللہ خان؟ اشفاق احمد(2) پر سپرٹیکس لگنے والا ہے۔ کراچی کے ایک شاعر…
کاظم رضا خان…اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے از مجیب اللہ خان نیازی
بلا شبہ مال و زر کی محبت بعض اوقات انسانوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ دیتی ہے اور وہ اپنے قریبی رشتوں تک کو پامال کر دیتا ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے انسانوں کو اندر سے توڑ دینے…
سخی جان خان مندی خیل۔۔۔ جن سے مل کر عشق ہو جائے از مجیب اللہ خان نیازی
9 /اگست 2010 ء بھی اہل موچھ اور میرے لیےانتہائی اِبتلا اور حُزن و مَلال کا دن تھا جب مجھے اطلاع ملی کہ چارپانچ روز قبل لاہور میں جس نوجوان کا ٹریفک حادثہ ہوا تھا وہ وفات پا گیاہے۔ میں…
محمدعزیر خان۔۔۔ بہت تھوڑے دنوں کا مہمان از مجیب اللہ خان نیازی
23 جولائی2010ء کی شام کو میں میانوالی میں ایک میٹنگ سے فارغ ہو کر دوستوں کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا کہ مجھے برادرم محمد مشتاق خان کا فون آیاکہ محمد عزیر خان کا حادثہ ہو گیا ہے اور اسے…
طاہرعباس خان سوانسی۔۔۔ زندگی زندہ دلی کا نام ہے از مجیب اللہ خان نیازی
14 اور 15 مئی 2010 ء کی درمیانی رات کو میانوالی سے لاہور کا سفر کیا۔ سارے سفر میں اپنے ایک جاننے والے موٹر وے پولیس کے افسر ملک محمد یعقوب سے پاکستان اور آسٹریلیا کے مابینT-20کرکٹ میچ کی بذریعہ…
صبغت اللہ خان ننڈھ گھریا۔۔۔ ایک گمنام درویش از مجیب اللہ خان نیازی
12مارچ2010ء کی شام کو گزرے ابھی ایک گھنٹہ ہی گزرا ہو گا کہ میرے چچانعمت اللہ خان کا چشمہ کالونی سے مجھے فون آیا اور وہ گویا ہوئے:”ابھی اسلام آباد سے فون آیا ہے کہ صبغت اللہ بھانجافوت ہوگیا ہے۔“…
خرم غفار خان۔۔۔ صبر و شکر کا استعارہ از مجیب اللہ خان نیازی
اگر موچھ کو ذہین و فطین لوگوں کی سرزمین کہا جائے تو غلط اور بے جا نہ ہوگا۔ہمارے سینکڑوں حاضر سروس اور بیسیوں ریٹائرڈ افسران جو ہمارے پیارے ملک کے ہر شعبۂ زندگی میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے…
عابد غنی خان۔۔۔ ایک بھلے مانس بٹاا اور خدمت گار انسان از مجیب اللہ خان نیازی
21اپریل 2009ء کو ہمارے پیارے بھائی عابد غنی خان کی میانوالی تحصیل آفس کی بلڈنگ کے قریب DDOR کے ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی سے المناک موت واقع ہوئی۔ عابد غنی خان ایک صالح اور پانچ وقت کے نمازی شخص…