نگری نگری پھرا مسافر (سفر نامے)
جانے وہ کون تھی؟… قمر الحسن بھروں زادہ
جانے وہ کون تھی؟ پرسوں شام ڈھلے، مغربی افق پہ آنا فانا گرد آلود بادل نمودار ہوئے۔ پھر آندھی نما ہوا کے تیز جھونکوں نے دستک دی۔ پھر بارش کی ننھی منی بوندوں نے زمیں پہ قدم رنجہ فرمایا…
اُس شب کا رومان، ہائے!… قمر الحسن بھروں زادہ
اس شب کا رومان۔۔۔ ہائے! جب بجلی چمکتی تو انگہ کی پہاڑیاں جو پوٹھوہار اور وادی سون کے درمیاں حدِ فاصل ہیں، روشن ہو جاتیں۔ اگست کی چھبیسویں شب اور زندگی کی بیسویں سالگرہ منائے مجھے بس آٹھ…
پہلا پڑاؤ. ہیر سیال… قمر الحسن بھروں زادہ
پہلا پڑاؤ۔۔ہیرسیال چناب کے بائیں کنارے آباد ایک قدیم شہر اور شہر کے قدرے با رونق حصے میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مائی ہیر جھنگ، مائی ہیر سٹیڈیم، مائی ہیر قبرستان، دربار مائی ہیر اور مائی ہیر ٹاؤن ۔ میں،…
جانے کون بشر ہے؟… قمر الحسن بھروں زادہ
جانے کون بشر ہے؟ آفرین ہے اس کے لئے جس نے پُل ایجاد کیا اور سلام ہے اس کو جو دو کناروں کے درمیان پُل بنا۔ انہی پُلوں میں سے ایک پُل، لنگر والا پل کی تصویر کھینچنے کے لئے…
جھنگ، ایک جزیرہ…قمر الحسن بھروں زادہ
جھنگ۔۔۔ایک جزیرہ سڑک پہ صرف گرمی کا راج تھا، دھوپ کوتوال اور لو حکمران بنی ہوئی تھی۔ 8 جون کی دوپہر بائیک چلاتے ہوئے یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے پاؤں تندور میں معلق ہوں اور تندور…