یادِ رفتگاں
کاظم رضا خان…اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے از مجیب اللہ خان نیازی
بلا شبہ مال و زر کی محبت بعض اوقات انسانوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ دیتی ہے اور وہ اپنے قریبی رشتوں تک کو پامال کر دیتا ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے انسانوں کو اندر سے توڑ دینے…
سخی جان خان مندی خیل۔۔۔ جن سے مل کر عشق ہو جائے از مجیب اللہ خان نیازی
9 /اگست 2010 ء بھی اہل موچھ اور میرے لیےانتہائی اِبتلا اور حُزن و مَلال کا دن تھا جب مجھے اطلاع ملی کہ چارپانچ روز قبل لاہور میں جس نوجوان کا ٹریفک حادثہ ہوا تھا وہ وفات پا گیاہے۔ میں…
محمدعزیر خان۔۔۔ بہت تھوڑے دنوں کا مہمان از مجیب اللہ خان نیازی
23 جولائی2010ء کی شام کو میں میانوالی میں ایک میٹنگ سے فارغ ہو کر دوستوں کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا کہ مجھے برادرم محمد مشتاق خان کا فون آیاکہ محمد عزیر خان کا حادثہ ہو گیا ہے اور اسے…
طاہرعباس خان سوانسی۔۔۔ زندگی زندہ دلی کا نام ہے از مجیب اللہ خان نیازی
14 اور 15 مئی 2010 ء کی درمیانی رات کو میانوالی سے لاہور کا سفر کیا۔ سارے سفر میں اپنے ایک جاننے والے موٹر وے پولیس کے افسر ملک محمد یعقوب سے پاکستان اور آسٹریلیا کے مابینT-20کرکٹ میچ کی بذریعہ…
صبغت اللہ خان ننڈھ گھریا۔۔۔ ایک گمنام درویش از مجیب اللہ خان نیازی
12مارچ2010ء کی شام کو گزرے ابھی ایک گھنٹہ ہی گزرا ہو گا کہ میرے چچانعمت اللہ خان کا چشمہ کالونی سے مجھے فون آیا اور وہ گویا ہوئے:”ابھی اسلام آباد سے فون آیا ہے کہ صبغت اللہ بھانجافوت ہوگیا ہے۔“…
خرم غفار خان۔۔۔ صبر و شکر کا استعارہ از مجیب اللہ خان نیازی
اگر موچھ کو ذہین و فطین لوگوں کی سرزمین کہا جائے تو غلط اور بے جا نہ ہوگا۔ہمارے سینکڑوں حاضر سروس اور بیسیوں ریٹائرڈ افسران جو ہمارے پیارے ملک کے ہر شعبۂ زندگی میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے…
عابد غنی خان۔۔۔ ایک بھلے مانس بٹاا اور خدمت گار انسان از مجیب اللہ خان نیازی
21اپریل 2009ء کو ہمارے پیارے بھائی عابد غنی خان کی میانوالی تحصیل آفس کی بلڈنگ کے قریب DDOR کے ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی سے المناک موت واقع ہوئی۔ عابد غنی خان ایک صالح اور پانچ وقت کے نمازی شخص…
عبدالغنی خان۔۔۔ خدمت، وقار اور قربانی کا دوسرا نام از مجیب اللہ خان نیازی
اردو ادب سے معمولی سا واسطہ رکھنے والا شخص بھی بخوبی جانتا ہے کہ منیر نیازی مرحوم ومغفور کے ہاں ہمیشہ دیر ہو جاتی ہے اور اس بات کا اقرار وہ خود اپنی شاعری میں بھی کرتے ہیں۔ بندۂ نا…
میرے دادا جان، حاجی محمد خان صدر… مجیب اللہ خان نیازی
میرے دادا جان حاجی محمد خان صدر موچھ بلکہ کسی حد تک ضلع کی ایک انتہائی معزز و محترم شخصیت تھے۔ آپ جمعیت علما پاکستان کے اولین رہنماؤں مولانا شاہ احمد نورانی اور مولانا عبدالستار خان نیازی کے بہت معتبر…